مریم نواز کی ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کیلئے متعلقہ محکموں کو فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل عاصم منیرنےدنیا کوانرجی اورمعاشی بحران سےبچایا،پیٹرولیم مصنوعات کےنرخ میں کمی کابھرپورفائدہ عوام کوہر صورت پہنچنا چاہیے،مریم نواز


لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےاعلان کاخیرمقدم کرتے ہوئے صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ اور گڈز کرایوں میں کمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نےمشکل صورتحال میں بھرپورساتھ دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا،انہوں نےپیٹرولیم مصنوعات کےنرخ میں کمی پروزیراعظم اوران کی ٹیم کو سراہا۔
بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےعلاقائی صورتحال میں بہتری آنےپرپیٹرولیم مصنوعات کےنرخ میں کمی کاوعدہ پورا کیا،علاقائی صورتحال میں قوم کوانرجی بحران سےبچانا وزیراعظم کاتاریخی کارنامہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیرنےدنیا کوانرجی اورمعاشی بحران سےبچایا،پیٹرولیم مصنوعات کےنرخ میں کمی کابھرپورفائدہ عوام کوہر صورت پہنچنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کےنرخ میں کمی کےپیش نظراشیائےخوردونوش کےنرخ بھی نیچےآنےچاہئیں۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 4 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- ایک دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- ایک دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- ایک دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- ایک دن قبل



