انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں منگل کو ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 9:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 163.89 روپے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 164 روپے ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 16 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 43 minutes ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- an hour ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






