کرنٹ لگنے سے المناک واقعہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی محمد خلیل امریکا سے پاکستان روانہ ہوگئے

شائع شدہ 2 months ago پر Jul 28th 2026, 5:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کے گھر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔
محمد خلیل نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی کمسن بیٹی کرنٹ لگنے کے باعث انتقال کرگئی۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق انہیں اس حادثے کی اطلاع اس وقت ملی جب وہ امریکا میں موجود تھے، جس کے بعد وہ فوری طور پر پاکستان واپس روانہ ہوگئے۔
محمد خلیل نے بتایا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور غیر متوقع حادثہ تھا، جس نے پورے خاندان کو گہرے صدمے سے دوچار کردیا ہے۔
واقعے کی خبر سامنے آنے کے بعد کرکٹ حلقوں اور مداحوں کی جانب سے محمد خلیل اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





