وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اپنے دورصدارت میں عمل، روابط کے فروغ، جدت اور مشترکہ خوشحالی کے وژن کے حصول کے لیے سخت محنت کرے گا

شائع شدہ a month ago پر Sep 1st 2026, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان اپنے دورصدارت میں عمل، روابط کے فروغ، جدت اور مشترکہ خوشحالی کے وژن کے حصول کے لیے سخت محنت کرے گا۔
وزیراعظم نے سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد اور تنظیم کو منفرد انداز میں چلانے پر جمہوریہ کرغزستان کی حکومت کو بھی مبارکباد دی۔
شہبازشریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایس سی او بھرپور طاقت کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے خطے کے تین ارب لوگوں کی زندگیوں میں حقیقی بہتری لائے گی۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





