انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں بہادر پاکستانی ہوا بازوں نے محدود وسائل کے باوجود نہ صرف بھارتی فضائی حملوں کو روکا بلکہ بھارت کو منہ توڑ شکست دے کر فضائی جنگ میں بے مثال مہارت اور غیر متزلزل جرأت کا مظاہرہ کیا


اسلام آباد: آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے جس کا مقصد ستمبر انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں بھارتی جارحیت کیخلاف ملک کی فضائی حدود کے دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے ہوا بازوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں بہادر پاکستانی ہوا بازوں نے محدود وسائل کے باوجود نہ صرف بھارتی فضائی حملوں کو روکا بلکہ بھارت کو منہ توڑ شکست دے کر فضائی جنگ میں بے مثال مہارت اور غیر متزلزل جرأت کا مظاہرہ کیا۔
پاک فضائیہ کے جانباز محمد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے پانچ ہاکر ہنٹر ایم کے56 طیارے مار گرائے۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago





