پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ پر عموماً نشے کے عادی افراد بیٹھتے تھے جو دیوار سے سریے نکالنے کی کوشش کرتے تھے جس کی وجہ سے دیوار کمزور ہوئی

شائع شدہ 21 days ago پر Sep 11th 2026, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرگئی۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق جائے حادثہ پر عموماً نشے کے عادی افراد بیٹھتے تھے جو دیوار سے سریے نکالنے کی کوشش کرتے تھے جس کی وجہ سے دیوار کمزور ہوئی۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق دیوار گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے سے سات افراد ملبے تلے دبے تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق نشئی افراد دیوار سے سریے نکالنےکی کوشش کررہے تھے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






