نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثہ نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی

شائع شدہ 2 hours ago پر Oct 5th 2026, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: نواب شاہ میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثہ نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 افراد زخمی ہوئے۔
دوسری جانب نواب شاہ ریلوے بالائی پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 منٹ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






