Advertisement
پاکستان

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

وطن واپس پہنچنے والے کراچی کے خوش نصیب شہریوں میں حسین یوسف، عمران علی اور محمد یاسین شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 7th 2026, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ویب ڈیسک: صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی شہری طویل عرصے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کراچی ایئرپورٹ پر اہل خانہ، عزیز و اقارب، گورنر سندھ نہال ہاشمی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔

صومالیہ کے ساحل پر بحری قزاقوں کے چنگل سے بازیاب ہونے والے آئل ٹینکر “ایم ٹی آنر 25 کے تینوں پاکستانی کریو ممبران بازیابی کے طویل اور کٹھن مراحل طے کرنے کے بعد ایتھوپین ایئر لائنز کی پرواز ای ٹی 694 کے ذریعے کراچی پہنچے۔ وطن واپس پہنچنے والے کراچی کے خوش نصیب شہریوں میں حسین یوسف، عمران علی اور محمد یاسین شامل ہیں۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کی آمد کے موقع پر اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوستوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا پُرجوش استقبال کیا جب کہ ایئرپورٹ پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر طویل عرصہ بعد اپنوں کو گلے ملتا دیکھ کر ایئرپورٹ پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement