Advertisement

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

 بیونس آئرس میں بینن کے خلاف کھیلےگئے اپنے 208 ویں اور آخری میچ میں 39 سالہ لیونل میسی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1 گول سکور کیا اور 2 گولز میں معاونت کی، جس کی بدولت ارجنٹینا نے 0-3 سے فتح حاصل کی

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 7th 2026, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

ویب ڈیسک: ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہہ دیا، میسی نے افریقی ملک بینن کے خلاف دوستانہ میچ میں آخری گول کرکے 21 سالہ کریئرکو الوداع کہا۔

 بیونس آئرس میں بینن کے خلاف کھیلےگئے اپنے 208 ویں اور آخری میچ میں 39 سالہ لیونل میسی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1 گول سکور کیا اور 2 گولز میں معاونت کی، جس کی بدولت ارجنٹینا نے 0-3 سے فتح حاصل کی۔

85 ہزار سے زائد تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم میں مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں نے لیونل میسی کو جذباتی انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

لیونل میسی ارجنٹینا کی جانب سے سب سے زیادہ میچ کھیلنے اور سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ ارجنٹینا کی جانب سے میسی نے 208 میچز میں 126 گول کیے۔ انہوں نے 6 ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں شرکت کی اور 21 ورلڈکپ گول کیے۔ ان کی قیادت میں ارجنٹینا نے 2021 اور 2024 کوپا امریکا جب کہ 2022 کا فیفا ورلڈکپ جیتا۔

قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے باوجود میسی کلب فٹبال میں انٹر میامی کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔ وہ 8 مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے دنیا کے واحد فٹبالر بھی ہیں۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 5 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 7 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 35 minutes ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
Advertisement