Advertisement
علاقائی

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

 سیکرٹری داخلہ احمد جاوید کی زیر صدارت بسنت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں محفوظ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منائی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ an hour ago پر Oct 23rd 2026, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

 سیکرٹری داخلہ احمد جاوید کی زیر صدارت بسنت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں محفوظ بسنت 12، 13 اور 14 مارچ 2027 کو منائی جائے گی۔

سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ شہر میں کسی غیر محفوظ چھت پر پتنگ بازی کی اجازت نہیں ہوگی، 31 دسمبر 2026 سے قبل چھتوں پر کم از کم ساڑھے 3 فٹ کی حفاظتی دیوار تعمیر کرنا لازم ہے جب کہ اجازت یافتہ مقامات پر چھتوں کی مرمت کروائی جائے۔

 احمد جاوید نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر پرانی عمارتوں اور گھروں کی چھتوں کا مکمل معائنہ کروائیں، غیر تسلی بخش رپورٹ پرڈپٹی کمشنر کمزور عمارت پر پتنگ بازی پر پابندی عائد کریں، پتنگ بازی کیلئے استعمال ہونے والی چھت کی پائیداری کی ذمہ داری مالک مکان پر ہوگی۔

Advertisement
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 16 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 11 minutes ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • an hour ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 25 minutes ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 21 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement