پولیس کے مطابق یہ واقعہ مزنگ لنک روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار شخص نے موٹرسائیکل سوار لڑکی کو روک کر تشدد کیا


لاہور: لاہور میں موٹر سائیکل سوار شخص نے سڑک پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ مزنگ لنک روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار شخص نے موٹرسائیکل سوار لڑکی کو روک کر تشدد کیا۔ تشدد کے نتیجے میں لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور چہرے پر بھی زخم آئے۔
لاہور، مزنگ موٹرسائیکل سوار ملزم نے سکوٹی پر سوار لڑکی کو روکا، نیچے گرایا، تشدد کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا https://t.co/86woJIAHdY
— Muhammad Umair (@MohUmair87) October 22, 2026
اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں سفید لباس پہنے شخص کو خاتون کو مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزم نے لڑکی پرتشدد کرتے ہوئے لیپ ٹاپ بھی توڑدیا۔

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- an hour ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 16 hours ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 31 minutes ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 21 hours ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 hours ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 days ago








