شجاع آباد: ریسکیو کے مطابق موٹر وے ایم 5 موضع کھوجا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 7th 2021, 2:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریسکیو کے مطابق موٹر وے ایم 5 موضع کھوجا کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی ہے،حادثے میں 6 خواتین مرد سمیت 5 سالہ بچی زخمی ہوگئی ہے، 5 سالہ بچی کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کار سوار کبیر والا سے خانیوال شادی کی تقریب میں جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آیا،تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 9 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 8 گھنٹے قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 10 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



