کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چئیر مین مصطفیٰ کمال سندھ میں سیاسی ایڈ منسٹریٹر کی تعیناتی پر برس پڑے ،دس محرم کے بعد سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا ہے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 8 2021، 5:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو زرداری کی جاگیر بنادیا ہے ، سندھ دیش نہیں بننے دیں گے ، صوبے میں معاشی بدحالی عروج پر ہے ۔
سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم نے اس شہر سے را کے تسلط کو ختم کیا ہے ۔ کراطی کے امن میں ہماری قربانیاں شامل ہیں۔ کراچی کو را کے تسلط سے اس لیے آزاد نہیں کروایا کہ یہ شہر زرداری کو دے دیا جائے ۔
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
- 3 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 26 منٹ قبل

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 8 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات