لاہور : وزیر اعظم عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں ،جبکہ سیکرٹری ہائیر ایجوکشن نے متعلقہ حکام کو شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کی ہدایت کی ہے ۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکشن پنجاب طارق حمید بھٹی بھی شجرکاری مہم میں شریک ،ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکشن نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاون شپ میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ہے ۔
ایڈیشنل سیکرٹری طارق حمید بھٹی کے ہمراہ اساتذہ اور طلبا کی بڑی تعداد نے شجر کاری مہم میں شرکت کی ہے ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



