Advertisement
پاکستان

'آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں'

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 9 2021، 12:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
'آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں'

وزیر اعظم نے نوجوانوں کو  اولمپکس کی دوڑکی ایک ویڈیو دیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ  میں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے کہ  "آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں"۔

Advertisement
Advertisement