Advertisement
علاقائی

خانیوال موٹر وے ایم 4 انٹرچینج پر خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق

خانیوال: موٹر وے ایم 4 انٹرچینج پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی، ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خانیوال موٹر وے ایم 4 انٹرچینج  پر خوفناک حادثہ ، 2 افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق بدقسمت کار اسلام آباد سے ملتان جارہی تھی کہ افسوس ناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق حادثے کے باعث کار سوار گاڑی میں پھنس گئے  ،  ریسکیو جوانوں نے کار کی باڈی کاٹ کر  متاثرہ  افراد کا باہر نکالا۔

جاں بحق افراد کی شناخت بشیر احمد , نسیم اختر جبکہ زخمیوں میں فاطمہ , احمد اور صدف کے نام سے ہوئی ہے ۔ریسکیو1122نے لاشوں  اور زخمیوں  کو سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا۔

Advertisement
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 13 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 12 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 7 hours ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق