خانیوال: موٹر وے ایم 4 انٹرچینج پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی، ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 9 2021، 11:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بدقسمت کار اسلام آباد سے ملتان جارہی تھی کہ افسوس ناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق حادثے کے باعث کار سوار گاڑی میں پھنس گئے ، ریسکیو جوانوں نے کار کی باڈی کاٹ کر متاثرہ افراد کا باہر نکالا۔
جاں بحق افراد کی شناخت بشیر احمد , نسیم اختر جبکہ زخمیوں میں فاطمہ , احمد اور صدف کے نام سے ہوئی ہے ۔ریسکیو1122نے لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال خانیوال منتقل کر دیا۔

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز
- 4 گھنٹے قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 38 منٹ قبل

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا
- 4 گھنٹے قبل

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات