کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم وقت کے وقفے کے بعد لگوائی جا سکتی ہے : ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین کی دوسری خوراک کے وقت کی تفصیلات سے آگاہ کردیا ۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے ایس ایم ایس کے انتظار کی ضرورت نہیں، دوسری خوراک کم سے کم تین ہفتوں بعد لگوائی جا سکتی ہے ۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ سائنو فام تین ہفتے کے بعد جبکہ سائنو ویک ، آسٹرازینکا چار ہفتے کے وقفے کے بعد لگو ائی جا سکتی ہے ۔
Covid vaccination - 2nd dose info
— Faisal Sultan (@fslsltn) August 9, 2021
You can get 2nd dose of the vaccine ANYTIME after the minimum time interval has elapsed
Sinopharm - 3 wks
Sinovac & Astrazeneca- 4 wks
Don't need to wait for reminder SMS from 1166 (comes after 6 wks fr Sinopharm & Sinovac & 12 wks fr AstraZ)
خیال رہے کہ پاکستان میں اس وقت انسداد کورونا کی چینی ویکسین کے علاوہ ایسٹرازینیکا ، ، کینسینو اور فائزر بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں40 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز3 مئی سےہوا تھا ۔ملک بھر میں کو رونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد تین کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 16 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 21 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل



