بیجنگ : چین کی ویڈیو شئیرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک سے دنای کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ کا اعزاز چھین لیا ہے ۔


ڈاؤن لوڈنگ سے متعلق 2020 کے عالمی سروے کے نتائج کے مطابق ٹک ٹاک ، فیس بک کے مقابلے میں آگے نکل گی ہے ۔
2018 میں سوشل میڈیا سے متعلق پہلی تحقیقی رپورٹ شائع کرنے والے ادارے نے نئے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ 2017 میں لانچ ہوئی ٹک ٹاک دنیا بھر کی مشہور ایپس سے آگے نکل گئی ہے ، جن میں فیس بک کے ساتھ واٹس ایپ ، انسٹا گرام اور فیس بک مسینجر بھی شامل ہیں ۔
یہ ساری ایپس فیس کی ہی ملکیت ہیں ، رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ چینی ایپ امریکہ کی ان تمام ایپس کو انہی کے ملک میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔کچھ صارفین کا کہناہے کہ ٹک ٹا ک ساتھ شیئر کی جانےو الی معلومات محفوظ نہیں ہیں ۔ لیکن پھر بھی اس کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے ۔

پاک فضائیہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے، ایئرچیف مارشل
- 4 گھنٹے قبل

نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
- 4 گھنٹے قبل

واشنگٹن :ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، فوجی تعیناتی واپس لینے کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، علی پور میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں میٹرک ٹن گندم ضبط
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری،کراچی میں آج شام بارش متوقع
- 6 گھنٹے قبل

سہ فریقی سیریز، فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل آئیں گے
- 5 گھنٹے قبل

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد کا لندن کی سڑکوں پر احتجاج
- 6 گھنٹے قبل

یوم دفاع کے موقع پر پاک فضائیہ کو نیا ملی نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
- 4 گھنٹے قبل

وہاڑی : کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی آبی جاریت کا سلسلہ نہ تھم سکا، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا
- ایک گھنٹہ قبل