اسلام آباد : بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والےطلباکی پارلیمنٹ ہاؤس آمد طلباء نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات بھی کی ہے


تفصیلات کے مطابق طلبا کو سینیٹ ہال، میوزیم اور پارلیمنٹ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کرایا گیا جبکہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے طلباء کے سوالات کے جوابات بھی دیے ۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہے ہیں،عنقریب چاغی اور گوادر میں یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی ۔
ان کا کہنا تھا کہ 10سال قبل اور آج کے بلوچستان میں بہت فرق ہے ،بلوچستان کے تین سو طلباء کی چین میں اسکالرشپ کی بات کرونگا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی صدر سے بجلی کی فراہمی اور تجارت کے فروغ کے لئے مقامات طے کئے ہیں ،جبکہ اٹھارہ ارب روپے کی لاگت سے گوادر کو نیشنل گرڈ سے ملایا جارہا ہے ۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago





