لاہور : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی باریکساں نصاب تعلیم لایاگیا ہے،کل وزیراعظم یکساں نصاب تعلیم کااعلان کریں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 9:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب سندھ کے علاوہ پورے پاکستان میں نافذ ہو رہا ہے، سندھ حکومت سےاستدعاہےکہ وہ بھی قومی نصاب کےنفاذپرعمل کرے ۔
شفقت محمود کا کہنا ہے کہ جماعت اول تا پنجم ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئےیکساں نصاب ہے،موجود تعلیمی نظام ناانصافی پر مبنی ہے،ہمارے منشور میں یکساں تعلیمی نصاب شامل تھا،تعلیمی نظام نے معاشرے کو بھی تقسیم کیا ہوا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اگلا مرحلہ 2022 میں چھٹی سےآٹھویں جماعت تک ہوگا،2022 میں بارہویں جماعت تک یکساں نصاب شرو ع ہوجائےگا،یکساں نصاب تعلیم کےساتھ اضافی نصاب پڑھانےپرکوئی اعتراض نہیں ۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



