لاہور :سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ جونیئرہاکی ٹیم رینکنگ کے حساب سےورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 11:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ جونیئر ورلڈ کپ میں ایشیا سے پاکستان سمیت 4ٹیمیں شرکت کریں گی،جونیئر ہاکی ورلڈ کپ انڈیا میں شیڈول ہے وہاں کورونا کی صورتحال بھی بہتر نہیں ۔
سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ایشین چیمپئنزٹرافی اکتوبر میں شیڈول ہے جس کیلئے کیمپ کا فیصلہ ابھی کرنا ہے،ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ ایشین ہاکی فیڈریشن کے سی ای او کے ساتھ میٹنگ کے بعد کریں گے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 10 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






