Advertisement

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: جارج بش کا دل غم سے بھر گیا

واشنگٹن : افغانستان میں طالبان کے قبضے کی وجہ سے امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بس کا دل غم سے بھر گیا ہے ، اور سابق صدر شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان پر طالبان کا قبضہ: جارج بش کا دل غم سے بھر گیا

امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کے مطابق گہری اداسی کا شکار ہونے والے سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے انخلا کو مزید تیز کیا جائے ،۔ سابق امریکی صدر نے اپنی گہری اداسی و رنجیدگی کا اظہار ایک خط میں کیا ہے ۔

جارج ڈبلیو نے نائن الیون کے بعد 2001 کی حکومت کے خاتمے کے لیے افغانستان پر حملے کا حکم جاری کیا تھا جس کے نتیجے میں افغانستان کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کردیا گیا تھا ۔

سابق امریکی صدر نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ہمارے دل افغانیوں ، امریکیوں اور نیٹو کےاتحادیوں کے لیے نہایت بوجھل ہیں کیوں کہ انہوں نے بہت تکالیف برداشت کیں ہیں اور بہت قربانیاں دی ہیں ۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 3 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا