اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 19th 2021, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مون سون ہوائیں 19اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہونگی۔ محکمہ موسمیات
19 اگست کی رات راولپنڈی جہلم گجرات چکوال سیالکوٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گوجرانوالہ، لاہور۔ فیصل آباد۔سرگودھا۔خوشاب میں بھی بارش کا امکان ہے ۔
ابیٹ آباد۔ہری پور۔مانسہرہ ۔سوات۔پشاور ۔دیر ۔مالاکنڈ ۔سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ کشمیر۔گلگت بلتستان سمیت خطہ پوٹھوہار کے ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





