واشنگٹن : امریکہ نے طالبان کے ہاتھ لگنے والے فوجی سازوسامان کوتباہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 4:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کا فوجی سامان کو تباہ کرنے کے لئے فضائی حملوں پر غور کر رہی ہے،امریکی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے، گاڑیاں اورہتھیار افغان شہریوں کو مارنے کے لئے استعمال ہوسکتے ہیں۔
امریکی حکام کوفوجی سازوسامان روس یا چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ ہے،100 سے زائد بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز،سیکڑوں فوجی گاڑیاں، جدید اسلحہ طالبان کے قبضے میں ہیں ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




