Advertisement
پاکستان

کیپٹن کاشف شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہونے والے کیپٹن کاشف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 23 2021، 3:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیپٹن کاشف شہید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید  ہونے والے  کیپٹن کاشف  کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابقشہید کیپٹن کاشف کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  کیپٹن کاشف شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں شہید کیپٹن کاشف کے عزیز و اقارب سمیت دیگر لوگ بھی شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ کیپٹن کاشف گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے گچک میں شہید ہوگئے تھے۔ٹوبو کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی دہشت گردوں کی نصب کردہ آئی ای ڈی سے ٹکرائی تھی، واقعہ میں کیپٹن کاشف شہید جب کہ دو سپاہی زخمی  بھی ہوئے تھے۔

Advertisement
پاکستان کے بعد کمبوڈیا نے بھی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
میجر طفیل محمد شہید نشان حیدرکا 67 واں یوم شہادت،صدر ،وزیر اعظم وعسکری قیادت کا خراج عقیدت

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر ،ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں پر ،ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل کا مکروہ چہرہ بے نقاب،نیتن یاہوکاآپریشن سیندور کے دوران بھارت کی مدد کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے

  • 12 گھنٹے قبل
عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر

بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا ڈرون حملہ،ایک اہلکار شہید،3زخمی

  • 37 منٹ قبل
صدر ٹرمپ آج آذربائیجان اورآرمینیا کے تاریخی امن معاہدے کی میزبانی کرینگے

صدر ٹرمپ آج آذربائیجان اورآرمینیا کے تاریخی امن معاہدے کی میزبانی کرینگے

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کا صوبے میں   صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ

  • 13 گھنٹے قبل
اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی،شہریوں کو انخلا کا حکم 

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر قبضے کی منظوری دے دی،شہریوں کو انخلا کا حکم 

  • 2 گھنٹے قبل
ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران   تبدیل

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز