لاہور: لاہور کی برکت مارکیٹ میں نیشنل لائسنسنگ ایگزیمینیشن کا امتحانی مرکز ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، پولیس کی شیلنگ کے باعث تین طلبہ ڈاکٹر کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی برکت مارکیٹ میں نیشنل لائسنسنگ ایگزیمینیشن کا امتحانی مرکز ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ہے ، پولیس کی بھاری نفری تعینات ، بیرئیرزجنگلے اور خار دار تارے لگا کر طلبہ مظاہرین کو روکا گیا ، طلبہ نے دونوں اطراف کی سڑک بند کر کے شدید احتجاج کیا ۔
لاہور: نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف میڈیکل کے طلبا کا احتجاج #GNN #gnnupdates pic.twitter.com/zvPkBaBk1b
— GNN (@gnnhdofficial) August 29, 2021
مظاہرین امتحانی مرکز کی جانب لپکے تو پولیس نے شیلنگ کردی جس سے تین طلبہ ڈاکٹر کی حالت غیر ہوگئی جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،شدید احتجاج کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلبہ نے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد میں پی ایم سی کے باہر دھرنا دیں گے ۔

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک
- 37 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 13 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 14 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 13 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 9 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار
- ایک گھنٹہ قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 11 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 11 گھنٹے قبل

قطر اور دیگر ممالک کی پالیسیوں نے اسرائیل کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے، نیتن یاہو
- 11 منٹ قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 9 گھنٹے قبل

قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 29 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 13 گھنٹے قبل