Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبرکو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبرکو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 30th 2021, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبرکو بلانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق  اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان  کی  ملاقات ہوئی ہے،اس ملاقات میں  وفاقی وزیراسد عمراورڈاکٹرفہمیدہ مرزا  نے بھی شرکت کی۔مجلس شوریٰ پارلیمنٹ سےصدرمملکت کے خطاب قانون سازی اورنئے پارلیمانی سال کے کلینڈرسے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ  13 ستمبرکوپارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس بلایا جائے گا،صدرمملکت ڈاکٹرعلوی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، پارلیمانی سال کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہو گا۔ نئے پارلیمانی سال کا کلینڈر تیار کر لیا گیا ہے جسے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے ‏گا۔

اسپیکر اسد ‏قیصر‎ ‎نے کہا کہ  موثر قانون سازی کے ذریعے ملک کو درپیش چیلنجزوں  پر قابو اور عوام کو درپیش مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے ،چوتھے پارلیمانی سال میں زیر التواء قوانین کی منظوری اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق قوانین ترجیحی بنیادوں پر ‏منظوری کے لیے پیش کیے جائیں،قومی اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال میں عوامی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد بلز منظور کیے گئے،بحٹ اور عوامی اہمیت  کے حامل امور پر سیر حاصل بحث کی گئی، قومی اسمبلی کی تین سالہ کارکردگی قابل ستائش ہے جس کا کریڈٹ حکومت  اور اپوزیشن کے اراکین کو جاتا ہے۔

Advertisement
مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا

  • ایک دن قبل
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم

معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم

  • 10 منٹ قبل
وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • ایک دن قبل
قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

  • 6 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل 

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل 

  • ایک دن قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement