سلوانیہ کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان،مشترکہ ذمہ داری کے تحت افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سلوانیہ کے وزیر خارجہ اینزے لوگارکا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ کے مابین افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان،مشترکہ ذمہ داری کے تحت افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، افغانستان میں قیام امن کا فائدہ پورے خطے کو یکساں طور پر ہو گا، حالات بگاڑ کا شکار ہوئے تو سب متاثر ہوں گے ، پاکستان، افغانستان میں اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیے کا حامی ہے ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 منٹ قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





