لاہور: انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی، اٹلی میں ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں انعام بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 5th 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اٹلی میں ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں ریسلر انعام بٹ نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا، انعام بٹ چوتھی بار بیچ ریسلنگ کے ورلڈ چیمپئن بن گئے ہیں۔
ریسلر انعام بٹ نے فائنل میں یوکرائن کے ریسلر کو 0-3 سے شکست دی جبکہ سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو 0-3 سے شکست دی تھی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






