وزیراعظم عمران خان اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کےدرمیان افغانستان کی صورتحال میں پیش رفت پرتبادلہ خیال ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 5 2021، 2:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےافغانستان میں امن اوراستحکام کی اہمیت کواجاگر کیا اور کہا کہ دیرپاامن و خوشحالی سے افغانستان میں 40سال سے جاری تنازعات کوختم کیاجاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان میں انسانی ضروریات اورمعیشت کی بہتری پر کام کرے،ایسےاقدامات سےسکیورٹی صورتحال بہترہوگی اورافغانیوں کی ہجرت میں کمی آئےگی۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



