Advertisement

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک 

ہلا ک ہونیوالوں میں ایک ہی خاندان کے 5افراد شامل ہیں 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2021, 3:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک 

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد ہی جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ ساؤ پالو اسٹیٹ فائر ڈیپارٹمنٹ کی  جانب سے سوشل میڈیا پر شئیر کی  گئی ایک رپورٹ کے مطابق طیارے میں2 پائلٹ سمیت  بزنس ٹائیکون اپنی بیوی اور 3 بچوں سمیت سوار تھے۔

رپورٹ کے مطابق فائر فائٹرز جنگل میں آگ بجھانے کی جگہ پر موجود تھےجبکہ  تحقیقاتی حکام  کی جانب سے حادثے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہے ۔

Advertisement
لالی وڈ کے سلطان  کہلائے جانے والے سلطان راہی کو دنیا سے رخصت ہوئے  30 برس بیت گئے

  • 2 دن قبل
شدید سردی کے پیش نظر موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟

  • 22 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
معروف فلمی اداکار سلطان راہی کی 30ویں برسی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی رمضان کے لئے مفید پیکیج تیارکرنے کی ہدایت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک، پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع

علیحدگی پسند گروہ ایس ٹی سی کے سربراہ صومالی لینڈ کے راستے یمن سے فرار ہوگئے، سعودی اتحاد کا دعویٰ

کویت: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی

کویت: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی

  • ایک دن قبل
اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش اور ترکیہ کے ہم
منصب سے ٹیلفونک رابطہ،او آئی سی  وزرائے خارجہ اجلاس کا خیرمقدم

اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش اور ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلفونک رابطہ،او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا خیرمقدم

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 منٹ قبل
خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر 2 کارروائیاں، 11 خوارجی جہنم واصل

  • 7 منٹ قبل
ایشز میں بدترین شکست کے بعد کیون پیٹرسن کا کڑا مؤقف، انگلینڈ ٹیم میں 6 تبدیلیوں کا مطالبہ