کوہ پیماوں نےگزشتہ دنوں راکا پوشی کی چوٹی سرکی تھی

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 4:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگر :گلگت بلتستان کے راکا پوشی کی چوٹی سے 1 پاکستانی واجد اللہ نگری اور 2 غیر ملکی یٹر میسک اور جیکب ویسک کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نگر کے مطابق چیک ریپبلک کے 2 اور ایک پاکستانی کوہ پیما 6 ہزار 900 میٹر کی بلندی پرپانچ روز سے پھنسے ہوئے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کے عمل میں آرمی کے ہیلی کاپٹر نے اپنا کردار ادا کیا۔
واضح رہے کہ ان کوہ پیماؤں نے گزشتہ ہفتے راکا پوشی کی چوٹی سر کی تھی، جبکہ واپسی پر یہ تینوں کوہ پیما 6900 میٹر کی بلندی پر کئی روز پھنسے رہے۔

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






