Advertisement
پاکستان

ایک ملک چند صحافیوں کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بڑی مہم چلوانے لگا ہے، عارف حمید بھٹی

لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک ملک چند صحافیوں اور جو ملک سے بھاگے ہوئے ہیں ان کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بہت بڑی مہم چلانے والا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 8:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ   حکومت بھی اب ہر کرپٹ آدمی کے پیچھی پڑ گئی ہے، دو چار بندوں کو جانے بھی دیں۔انہوں نے ایک پارٹی کو بھی تو ریلیف دیا ہے۔

سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں کہا کہ  مولانا فضل الرحمان  نے مدرسوں کے نام  اربوں روپے بنائے ، کس کس ملک سے فنڈنگ آئی ۔عارف حمید بھٹی نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ  وہ ملک اب   چند صحافیوں اور جو ملک سے بھاگے ہوئے ہیں ان کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بہت بڑی مہم چلانے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں مہم چلائی جار ہی ہے جس کیلئے اسلام آباد، لاہور اور لندن میں  کوآرڈینیشن ہو رہی ہے۔سینئر صحافی نے ایک اور خبر دیتے ہوئے کہا کہ  اہم ترین شخصیات کے بارے میں ان کی فوٹو کی جعل سازی کر کے چلائی جائے گی۔

Advertisement
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 9 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 10 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement