فرانس نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے 3 ہزار ہیلتھ ورکرز کو معطل کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 17th 2021, 4:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں ملک کے 27 لاکھ ہیلتھ ورکرز، کیئر ہوم اور فائر سروس عملے کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعرات کے روز فرانس نے 3 ہزار ہیلتھ ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے پر معطل کردیا۔
فرانسیسی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ ہیلتھ ورکرز کی زیادہ تر معطلی صرف عارضی ہے کیونکہ اس فیصلے کے بعد کافی ہیلتھ ورکرز نے ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے 12 جولائی کو ہیلتھ ورکرز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ وہ 15 ستمبر تک کم از کم کورونا ویکسین کی ایک خوراک لگوائیں یا پھر اپنی نوکریوں سے مستعفی ہوجائیں۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








