Advertisement

لیجنڈ فٹبالر پیلے ایک بار پھر آئی سی یو میں داخل

ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ پیلے کا علاج جاری ہے جب کہ ان کو اب سانس لینے میں کوئی مشکل نہیں ہورہی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 18th 2021, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیجنڈ فٹبالر پیلے ایک بار پھر آئی سی یو میں داخل

برازیلیا: برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے کو دوبارہ ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کردیاگیا ہے ۔

غیر ملی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیلے کورواں ہفتے ہستپال کے آئی سی یو سے ڈسچارج کردیا گیا تھا تاہم سینے اور سانس لینے میں مشکلات کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر سے آئی سی یو میں داخل کردیاگیا ہے ۔

ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ پیلے کا علاج جاری ہے جب کہ ان کو اب سانس لینے میں کوئی مشکل نہیں ہورہی ہے ۔

واضح رہے کہ رواں ماہ برازلین فٹبالر کی بڑی آنت میں موجود ٹیومر سرجری کی مدد سے نکال دیا گیاتھا ۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 19 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ