وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو ناراض گروپ کے تحفظات دور کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت مل گئی،15 دن میں جام کمال ناراض گروپ کے تحفظات دور نہ کر سکے تو استعفیٰ دینگے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 19 2021، 11:43 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض گروپ اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت جام کمال خان دو ہفتوں میں ناراض ارکان کے تحفظات دور کریں ، اگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے تو ازخود استعفیٰ دے دینگے۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- ایک دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 5 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- ایک دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




