آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ ، ون ڈے ، اور ٹی 20 میچز پر مشتمل مکمل سیریز کے لیے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملیبرن : کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں ۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ ، ون ڈے ، اور ٹی 20 میچز پر مشتمل مکمل سیریز کے لیے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔
تاہم نیوزی لینڈ کا پاکستان آمد کے بعد سیکیورٹی تھریٹ کا بہانہ کرکے اچانک دورے سے دستبردار ہونا اور پھر انگلینڈ کے یہاں آنے سے انکا کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے دورے پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے ۔
واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے 1998 میں دورہ پاکستان کیا تھا ۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









