زلزلے کا مرکز میلبورن سے 200 کلومیٹر (124 میل) شمال مشرق میں ریاست وکٹوریہ کے دیہی قصبے مانس فیلڈ کے قریب تھا اور 10 کلومیٹر (چھ میل) کی گہرائی میں تھا۔ ایک آفٹر شاک کی درجہ بندی 4.0 تھی۔


ملیبرن :آسٹریلیا میں چھ شدت کے زلزلے نے عمارتیں ہلا کر رکھ دیں ۔
جیو سائنس آسٹریلیا نے کہا کہ بدھ کو میلبورن کے قریب 6.0 شدت کا زلزلہ آیا ، یہ ملک کے ریکارڈ میں آنے والے سب سے بڑے زلزلے میں سے ایک ، اس زلزلے سے ملک کے دوسرے بڑے شہر کی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور پڑوسی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس کیے گئے ۔
زلزلے کا مرکز میلبورن سے 200 کلومیٹر (124 میل) شمال مشرق میں ریاست وکٹوریہ کے دیہی قصبے مانس فیلڈ کے قریب تھا اور 10 کلومیٹر (چھ میل) کی گہرائی میں تھا۔ ایک آفٹر شاک کی درجہ بندی 4.0 تھی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ملبورن کی مرکزی سڑکوں میں سے ایک پر ٹریفک کو روکا گیا ہے ، جبکہ شہر کے شمالی علاقوں کے لوگوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وہ بجلی کھو چکے ہیں اور دوسروں نے کہا کہ انہیں عمارتوں سے نکال لیا گیا ہے۔
شہریؤں کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے دور دور تک محسوس کیے گئے ، جنوبی آسٹریلیا کی ریاست میں 800 کلومیٹر (500 میل) مغرب میں ایڈیلیڈ اور نیو ساؤتھ ویلز ریاست میں سڈنی ، شمال میں 900 کلومیٹر (600 میل) میلبورن کے باہر نقصان کی کوئی اطلاع نہیں اور نہ ہی زخمی ہونے کی کوئی اطلاع ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 17 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل








