Advertisement

طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہیں کو اپنا سفیر نامزد کردیا

عرب میڈیا کے مطابق طالبان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی نے پیر کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کولکھے گئے خط میں خطاب کرنے کی درخواست کی ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 3:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان نے اقوام متحدہ میں سہیل شاہیں کو اپنا سفیر نامزد کردیا

کابل : طالبان نے رواں ہفتے اقوام متحدہ مین عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے ۔ 

عرب میڈٰیا کے مطابق افغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھتے  ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے دینے کا مطالبہ کیا اور ترجمان سہیل شاہین کو افغانستان کا سفیر نامزد کیا ۔ 

عرب میڈیا کے مطابق طالبان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی نے پیر کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کولکھے گئے خط میں خطاب کرنے کی درخواست کی ہے ۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس کے ترجمان نے طالبان کے وزیرخارجہ کے خط کی تصدیق کردی ہے ۔ 

اقوام متحدہ کی سیٹ کے لیے نو رکنی کمیٹی کو درخؤاست بھیج دی گئی ہے ، کمیٹی میں روس ، چین اور امریکہ شامل ہیں ۔ 

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے