Advertisement
پاکستان

ہم پاکستان کے ہر بچے کو ایک نصاب دینا چاہتے ہیں ، شفقت محمود

وزیرتعلیم کا مزید کہنا تھاکہ ہنر کی تعلیم ہمارے لیے سب سے اولین ترجیع ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہم پاکستان کے ہر بچے کو ایک نصاب دینا چاہتے ہیں ، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے میدان میں چیلنجز ہیں ، ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیمی نصاب ہے ۔ 

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاکہ ہمیں ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے ، معیشت اگر چلے گی تو لوگوں کو ملازمت اور خوراک ملے گی ، ہم معیشت کے چیلنج سے نمٹنے کی پوری کوشش کررہے ہیں ۔

وزیرتعلیم کا مزید کہنا تھاکہ ہنر کی تعلیم ہمارے لیے سب سے اولین ترجیع ہے ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 18 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان