Advertisement
پاکستان

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 6:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آبا د؛ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مرداکے قریب گر کر تباہ ہوگیا ،طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیےائیر ہیڈکورٹر نے اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دیدیا گیا ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی شہید ہوگیا ہے ۔

مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔۔ 

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 21 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے