راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےانٹیگریٹڈایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹرکاافتتاح کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کمانڈرآرمی ایئرڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان نے بریفنگ دی اور آرمی چیف کوایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ،سینٹرکےامورسےآگاہ کیاگیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی ایئرڈیفنس جدیدترین ویپن سسٹم سےلیس ہے، یہ سینٹر ایئرڈیفنس کے حوالے سے مختلف امور اور کمانڈ کو مربوط بنائےگا، سمولیٹر کمپلیکس میں جدیدترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اآرمی چیف نےایئرڈیفنس کی کارکردگی اورکردارکوسراہا اور آرمی چیف نےایئرڈیفنس کی پیشہ ورانہ مہارتوں اورآپریشنل تیاریوں پراطمینان کااظہارکیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ گزشتہ چندسال میں آرمی ایئرڈیفنس نےنمایاں کارکردگی دکھائی ، جنگ کےمیدان چیلنجز سے بہتر طورپر نمٹنےکیلئےمربوط تعاون ضروری ہے، مستقبل کےجنگی چینلجز سے نمٹنےکیلئے باہنی ربط کو مزید مستحکم کرناہوگا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

