دورہ پاکستان : ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بھی "جعلی تھریٹ" موصول، اہم انکشافات سامنے آگئے
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آرہی ہے، انکو بھی احسان اللہ احسان کے نام سے ایک تھریٹ ملا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دسمبر میں پاکستان آرہی ہے، انکو بھی احسان اللہ احسان کے نام سے ایک تھریٹ ملا ہے، یہ پاکستان کے خلاف نہیں، عالمی کرکٹ کے خلاف سازش ہے، آئی سی سی اور بین الاقوامی تنظیمیں اس پر کام کریں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دھمکیاں انڈیا سے بھیجی گئیں۔ ایک ای میل آئی ڈی حمزہ آفریدی کے نام سے بنائی گئی۔اس آئی ڈی سے پندرہ منٹ بعد ای میل کی گئی۔جس ڈیوائس سے کیوی ٹیم کو یہ ای میل کی گئی وہ ممبئی کے شہری اوم پرکاش مشرا کے زیراستعمال تھی۔
فواد چودھری نے بتایا کہ ای میل وی پی این لگا کر بھارت سےبھیجی گئی تھی۔وی پی این کی لوکیشن سنگاپور کی لگائی گئی تاکہ بھارت کی لوکیشن معلوم نہ ہوسکے۔ ہم نے معاملے پر انٹرپول سے معاونت مانگی ہے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل





