اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی ملاقات،قومی کھلاڑیوں کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 22nd 2021, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پی سی بی حکام اور ٹیم مینجمنٹ کرکٹ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق کھلاڑیوں کو ٹپس دیں ،ملاقات کرنے والے کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم،شاداب خان،حسن علی،آصف علی، شاہین شاہ آفریدی،محمد رضوان، فخر زمان،حارث رؤف، عثمان قادر شریک محمد وسیم،عماد وسیم،محمد نواز شامل ہیں ۔
وزیراعظم سے ملاقات میں چیرمین پی سی بی رمیز راجہ ، پی سی بی حکام اور ٹیم مینجمنٹ لوگ بھی شریک تھے ۔
ملاقات سے قبل جب قومی کھلاڑی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو کھلاڑیوں نے سفید قمیض شلوار اور گہرے نیلے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی تھی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





