2018میں ہمارے لوگوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے،جماعت تبدیل کرنے کا کہا گیا:مریم
لاہور: نائب صدرمسلم لیگ(ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 2018میں ہمارے لوگوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے،جماعت تبدیل کرنے کا کہا گیا ،یہ آپ کی عزت نفس کی اور حق کی جنگ ہے۔


تفصیلات کے مطابق مریم نوازکا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کا بیانیہ غلط ہے تو ٹھیک کیا ہے؟ غلط کو ٹھیک کہو،پارٹیاں توڑو،میڈیا کی زبان بندی کرو،پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہ ہو،غیر متعلقہ لوگ اسے چلائیں،اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کےلیے پریشرائز کیا جائے ۔
پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں دشمن کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہونا چاہیے، ڈسکہ الیکشن کے بعد ہم سرجھکا لیتے تو ہمیں اپنا حق نہ ملتا،الیکشن کمیشن اور عدالت کو ہمارا حق ہمیں دینا پڑا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب ان کے پاس امیدوار بھی نہیں ہوں گے،ان کو حلقے میں پتھر پڑیں گے،مہنگائی،بیروزگاری،چوریاں، ڈاکے ان کی بناء پر ووٹ مانگیں گے؟
ان کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کی تباہی اور پاکستان کی عزت ختم کرنے پر ووٹ مانگیں گے؟ کیا نوازشریف کےلیے کوئی اسلام آباد کے میئر کی بات کرسکتا تھا؟
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 8 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 6 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 7 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 7 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 5 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 5 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 7 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل