Advertisement
پاکستان

2018میں ہمارے لوگوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے،جماعت تبدیل کرنے کا کہا گیا:مریم

لاہور: نائب صدرمسلم لیگ(ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 2018میں ہمارے لوگوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے،جماعت تبدیل کرنے کا کہا گیا ،یہ آپ کی عزت نفس کی اور حق کی جنگ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
2018میں ہمارے لوگوں کے منہ پر تھپڑ مارے گئے،جماعت تبدیل کرنے کا کہا گیا:مریم

تفصیلات کے مطابق مریم نوازکا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کا بیانیہ غلط ہے تو ٹھیک کیا ہے؟ غلط کو ٹھیک کہو،پارٹیاں توڑو،میڈیا کی زبان بندی کرو،پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہ ہو،غیر متعلقہ لوگ   اسے  چلائیں،اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کےلیے پریشرائز کیا جائے ۔

پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں دشمن کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہونا چاہیے، ڈسکہ الیکشن کے بعد ہم سرجھکا لیتے تو ہمیں اپنا حق نہ ملتا،الیکشن کمیشن اور عدالت کو ہمارا حق ہمیں دینا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب ان کے پاس امیدوار بھی نہیں  ہوں گے،ان کو حلقے میں پتھر پڑیں گے،مہنگائی،بیروزگاری،چوریاں، ڈاکے ان کی بناء پر ووٹ مانگیں گے؟ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ معیشت کی تباہی اور پاکستان کی عزت ختم کرنے پر ووٹ مانگیں گے؟ کیا نوازشریف کےلیے کوئی اسلام آباد کے میئر کی بات کرسکتا تھا؟

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
Advertisement