برٹش ایئرویزکی اسلام آباد سے لندن جانیوالی پرواز کے مسافر تاشقند میں پھنس گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 23rd 2021, 1:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویزنے مسافروں کو تاشقند ائرپورٹ پر لاوارث چھوڑ دیا۔ برٹش ایئرویزکے مطابق ری فلنگ کے دوران جہاز کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے پرواز غیر معینہ مدت کیلئے تاخیر کا شکار دوسرا جہاز تاشقند آئے گا اور پھر مسافروں کو لے کر جائےگا، نہ مسافروں کے کھانے پینے کا انتظام نہ رہائش کی سہولت میسر ہے۔ مسافر 8 گھنٹے جہاز اور 4 گھنٹے سے ائرپورٹ لاؤنج میں موجود ہے۔
اسلام آباد سے لندن جانے والی برٹش ائیر ویز کی پرواز کے مسافر تاشقند میں پھنس گئے @British_Airways #GNN pic.twitter.com/QDdHpsaZ8X
— GNN (@gnnhdofficial) September 22, 2021
خیال رہے کہ برٹش ایئرویزکی پرواز میں خاتون مسافردل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئیں تھیں ،خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑنے پر جہاز کو تاشقند میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی تھی۔

معروف امریکی گلوکار طیارہ حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

شدید سیلا بی صورتحال کےباعث موٹروے ایم 5 کا ایک حصہ سیلاب کی وجہ سے بند
- 2 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد مارے گئے
- 10 منٹ قبل

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 14 گھنٹے قبل

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے طلبا کو چیٹ جی پی ٹی تک مفت رسائی دے دی
- 2 گھنٹے قبل

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 14 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ کی آمدنی کا 25فیصد سیلاب زدگان کو دیا جائے گا،پروڈیوسر کا اعلان
- 2 منٹ قبل

امریکہ نے بگرام ائیر بیس کی واپسی کےلیے مذاکرات کی تصدیق کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور چین کا اشتراک، تین اہم مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
- 20 منٹ قبل

بابا گرو نانک دیو جی کے 486ویں جوتی جوت کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات