لاہور: پولیس کے مطابق شہر میں جنسی ہراسگی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق جنسی ہراسگی کے مقدمات میں اضافہ گریٹر اقبال پارک واقعہ کے بعد ہوا ہے، ڈیڑھ ماہ میں جنسی ہراسگی کے 642 مقدمات درج ہوئے ہیں ، 14 اگست سے پہلے مقدمات کی تعداد ڈیڑھ سو سے بھی کم تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی کے اگست میں 323 اور رواں ماہ 319 مقدمات درج ہوئے، مقدمات 354،354 اے اور 509 بی کی دفعات کے تحت درج کیے جا رہے ہیں، مقدمے میں شامل دفعات ناقابل ضمانت ہیں،110 مقدمات جھوٹے ثابت ہونے پر خارج ہو چکے ہیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





