Advertisement

پاکستانی سپنر ظفر گوہر نے کاونٹی کرکٹ میں تباہ کن بولنگ سے سب کو ہلا کر رکھ دیا

گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ سات وکٹوں سے جیت لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 23rd 2021, 6:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی سپنر ظفر گوہر نے کاونٹی کرکٹ میں تباہ کن بولنگ سے سب کو ہلا کر رکھ دیا

لاہور: پاکستان کے سپنر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں غیر معمولی بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ سپنر نے پہلی اننگز میں 5 او ر دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔

گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔اس سے ظفر گوہر نے بیٹنگ میں بھی 29 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کےبہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 7 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 9 گھنٹے قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 7 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان